ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ میں سال 2025 کا پہلا کیس 9بجکر کر ایک منٹ پر دائر

سیشن کورٹ میں سال 2025 کا پہلا کیس 9بجکر کر ایک منٹ پر دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: سیشن کورٹ میں سال 2025 کا پہلا کیس 9بجکر کر ایک منٹ پر دائر ہوا،سیشن کورٹ میں نئے سال کا پہلا کیس گھریلو اشیا کی چوری کا دائر ہوا۔
مرزا شوکت بیگ ایڈووکیٹ نے حمزہ کی جانب سے لڑکی اریج کیخلاف کیس دائر کیا، سول کورٹ میں 2025 کا پہلا کیس مکان پر قبضہ دلوانے کا دائر ہوا،سول کورٹ میں نئے سال کا پہلا کیس 9 بج کر 3منٹ پر شہری عبدالشکور نے دائر کیا۔