ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو لاہور منتقل کیے جانے کا امکان

پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو لاہور منتقل کیے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حماد:پی ایس ایل 2025 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے، پی ایس ایل سیزن 10 کیلیےغیر ملکیوں کھلاڑیوں کی پلئیر ڈرافٹ کیلیےرجسٹریشن جاری ہے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق کے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے،پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ لاہور میں 11 جنوری ہونے کا امکان ہے ،پی سی بی نے 7 اپریل سے 20 مئی تک پی ایس ایل 10 کی ونڈو رکھی ہوئی ہے،پی ایس ایل سیزن 10 کیلیےغیر ملکیوں کھلاڑیوں کی پلئیر ڈرافٹ کیلیےرجسٹریشن جاری ہے،پی ایس ایل سیزن 10 میں اسٹار غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں دیکھائی دینگے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا پلیئر ڈرافٹ گوادر میں کروانے کا اعلان کیا تھا۔