ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سال نو 2025خوش آمدید

سال نو 2025خوش آمدید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاطمہ خان : لاہوریوں نے بارہ بجتے ہی 2025 کو خوش آمدید کہہ دیا

لاہور میں سال نو کا جشن انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے،شہر بھر میں عوام شوق و جذبے سے نئے سال کا استقبال کرنے میں مصروف ہیں ۔ سال نو کی آمد پر شہر میں رنگارنگ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ سینٹرل پارک ہاؤسنگ سکیم لاہور میں نئے سال 2025 کی آمد پر خوشیاں منانے کا سلسلہ جاری، شہریوں کی کثیر تعداد فیملی کے ہمراہ پہنچ گئی، لبرٹی اور مال روڈ پر بھی شہریوں کا ہلہ گلہ جاری  ہے