دیرینہ دشمنی کا خو فناک انجا م ،5افراد کا لر زہ خیز قتل

1 Jan, 2024 | 03:15 PM

ساجد بلوچ : ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ چودہوان کی حدود میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔   

پولیس ذرائع کے مطابق مخالفین کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق ہوگئے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی کا آغاز کیا۔ 

پولیس  کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں، لاشوں  کو پروآ  ہسپتال  منتقل کیا جارہا ہے۔ 

مزیدخبریں