ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے سال کا پہلا بچہ کہاں پیدا ہوا؟ وہ بیٹا ہے یا بیٹی؟

Happy New Year, City42, Jhang DHQ Hospital, New Year baby
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نئے سال کا پہلا بچہ جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا۔ 

جھنگ کے ڈی ایچ کیو میں ایڈمٹ سائرہ بی بی کے ہاں سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی  بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ سائرہ بی بی اس سے قبل دو بیٹوں کی والدہ ہیں۔ انہوں نے بیٹی کی پیدائش کو اپنے لئے اور اپنے گھرانے کے لئے خوش قسمتی اور سعادت کا باعث قرار دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بیٹی کی پیدائش سے ان کی نئی سال کی خوشی دو چند ہو گئی جبکہ نئے سال کے آغاز پر بیٹی کے آنے سے اس معصوم روح کی آمد کی خوشی دوگنا ہو گئی۔