ہوائی فائرنگ کرنے والے دو افراد گرفتار

1 Jan, 2024 | 01:58 AM

جاوید قائم خانی: کراچی میں پولیس نے سالِ نو  کی  پہلی کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

سال نو کا جشن منانے کے لئے  ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے اسلحہ وایمونیشن برآمد کیا ۔

مزیدخبریں