فیصل آباد میں نیو ائیر نائٹ؛ آپے سے باہر ہونے والوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

1 Jan, 2024 | 01:52 AM

This browser does not support the video element.

This browser does not support the video element.

سٹی42: فیصل آباد میں پولیس نے آپے سے باہر ہونے والے نوجوانوں پرلاٹھی چارج کر کے  نیو ائیر نائٹ منائی۔ 

پولیس نے کئی منچلوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کی بھاری نفری کوہ نور چوک میں موجود  ہے۔

منچلوں کا کوہ نور میں ہلہ گلہ حد سے زیادہ بڑھا تو پولیس نے لاٹھی چارج کر کےمنچلوں کی درگت بنا ڈالی۔

کوہ نور چوک میں شہریوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے  لگائے جبکہ بعض لوگوں نے  پی ٹی آئی کے حق میں بھی نعرے بازی کی۔

مزیدخبریں