وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر  آصف زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

1 Jan, 2023 | 06:25 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اورسابق صدر  آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے بات چیت کی ہے۔

 دونوں رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ پر بھی بات چیت کی اور اعتماد کے ووٹ کیلئے رابطے مزید تیز کرنے کے لئے اتفاق کیا۔وزیراعظم اور آصف زرداری نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے۔

مزیدخبریں