ڈی جی پی آرافسران نے ایسوسی ایشن قائم کرلی

1 Jan, 2019 | 09:09 PM

Shazia Bashir

(سٹی42) ڈی جی پی آرافسران نےڈی جی پی آرایسوسی ایشن قائم کرلی، شاہدہ منیرکوایسوسی ایشن کاصدرمنتخب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی آر ایسوسی ایشن کیلئے شاہدہ منیر کو صدر، محمد طاہر سینئر نائب صدر، ذوالفقار علی جنرل سیکرٹری اور مقبول ملک کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کی بارہ رکنی ایگزیکٹو کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو ملازمین کی بہتری کیلئےکام کرےگی۔

مزیدخبریں