(سٹی42) پیپلز پارٹی نے سال 2018 کا کارڈ جاری کردیا، کارڈ پر چئیرمین بلاول بھٹو کی تصویریں آویزاں کر دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق کارڈ پر چئیرمین بلاول بھٹو کی تصویریں لگائی گئی ہیں جبکہ آصف علی زرداری، آ صفہ بھٹو اور بختاوربھٹو کی بھی تصویریں بھی آویزاں ہیں۔ نئے سال کےکارڈ پر نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔