فری عمرے پر جانے والی خاتون سعودی ائیرپورٹ پر گرفتار

1 Feb, 2025 | 04:00 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: فری عمرے پر جانے والی ہری پور کی خاتون کو سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فری عمرے پر جانے والی غازی صوبژا سٹی کی رہائشی خاتون کو خشک فروٹ کے پارسل میں 6 کلو منشیات دھوکے سے تھما دی گئی تھیں۔ خاتون کو مفت عمرے کے نام پر ایک مقامی شخص نے بھیجا تھا۔

خاتون کو سعودی ائیرپورٹ پر ریسیو کرنے والے ان کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 
 

مزیدخبریں