ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غالب مارکیٹ پولیس کا شیشہ پارٹی پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 24 ملزمان گرفتار

غالب مارکیٹ پولیس کا شیشہ پارٹی پر چھاپہ، 5 خواتین سمیت 24 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  غالب مارکیٹ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران آئس لینڈ والی بلڈنگ کے کیفے میں شیشہ پارٹی کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 24 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ملزمان کو موقع پر ہی گرفتار کیا اور ان سے 4 حقے، 3 مختلف شیشہ فلیورز اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کیے۔

پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہ ہوں اور قانون کا احترام کریں۔ترجمان پولیس کا مزید کہنا ہے کہ  مزید تحقیقات کے بعد گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔