ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالبات کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام دوبارہ شروع،مختلف یونیورسٹیز، کالجز میں سکوٹی ٹریننگ کا آغاز 

طالبات کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام دوبارہ شروع،مختلف یونیورسٹیز، کالجز میں سکوٹی ٹریننگ کا آغاز 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)طالبات کو بااختیار اور خود اعتماد بنانے کا مشن،لاہور ٹریفک پولیس نے طالبات کیلئے رائیڈ فار چینج پروگرام دوبارہ شروع کر دیا گیا۔
رائیڈ فار چینج کے تحت مختلف یونیورسٹیز، کالجز میں سکوٹی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا۔سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق طالبات کو کار ڈرائیونگ،الیکٹریکل و مکینکل بارے تربیت دی جارہی ہے، ویمن آن ویلز پروجیکٹ اور رائیڈ فار چینج پروگرام کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا ہے۔
سی ٹی او کا کہنا تھا کہ ویمن آن ویلز سکول ایل او ایس میں خواتین کی ٹریننگ کا 78 واں بیج زیر تربیت ہے،اب تک 7ہزار سے زائد خواتین کو ٹرینڈ کیا جا چکا ہے۔