سٹی 42:پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی مشروط ضمانت منظور ہوگئی۔
جج فیضان گیلانی نے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ فواد چوہدری یہ گفتگو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ عدالت نے فواد چوہدری کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔