ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار کرنے کی تجویز

مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار کرنے کی تجویز
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ لازمی طور پر 35 ہزار روپے کرنے کا سرکاری سطح پر فیصلہ کیا جائے۔آصف زرداری نے کہا کہ تنخواہ بڑھانے سے مزدوروں و محنت کشوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی، حکومت عوام کی مشکلات اور تکالیف کے ازالے کیلئے دور رس اقدامات اٹھائے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-02-01/news-1675222565-1931.jpg

سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے زور دے کر کہا کہ عوام کے مسائل کو حل کرنا اور ریلیف دینا حکومت کی ذمہ داری اور فرض ہے۔