ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ معدنیات کی گاڑیوں کی ڈیمانڈادھوری رہ گئی

محکمہ معدنیات کی گاڑیوں کی ڈیمانڈادھوری رہ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ معدنیات کی گاڑیوں کی ڈیمانڈادھوری رہ گئی،وزیراعلیٰ پنجاب نے صرف 3گاڑیاں دینے کی منظوری دیدی،محکمہ معدنیات نے حکومت پنجاب سے 25 گاڑیاں دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
 محکمہ معدنیات نے اپنے افسران، سٹاف اور فیلڈ ڈیوٹی کے لئے حکومت پنجاب سے 25 گاڑیاں مانگی تھیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سمری کا جائزہ لینے کے بعد محکمہ معدنیات کو دو ڈالے اور ایک وین خریدنے کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب  نے باقی گاڑیاں خریدنے کی سمری واپس کر دی ۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ معدنیات کو گاڑیوں کی خریداری کیلئے پراپر فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔