ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، کتنے روپے میں فروخت؟

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، کتنے روپے میں فروخت؟
کیپشن: Chicken
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کمی ہوگئی، برائلر گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو جاری کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 178 روپے جبکہ پرچون ریٹ 186 روپے فی کلو جاری ہے۔ فارمی انڈے 157 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار اور انڈوں کی پیٹی 4590 روپے کی ہو گئی ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 182روپے جبکہ پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو رہا تھا۔