حکومت کا گاڑیوں کے ٹائر خراب کرنے والے روڈ اسٹڈز ختم کرنے کا فیصلہ

1 Feb, 2020 | 03:48 PM

Shazia Bashir

علی اکبر: گاڑیاں اور موٹر سائیکل سواروں کے لئے اچھی خبر،  حکومت نے گاڑیوں کے ٹائر خراب کرنے کا سبب بنانے والے روڈ اسٹڈز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

      حکومت کی جانب سے عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سڑکوں پر گاڑیوں کی رفت کم کروانے کیلئے لگائے جانے والے روڈ اسٹڈز اور کیٹ آئیز کو ختم کر دیا جائے

 بتایا گیا ہے کہ روڈ اسٹڈز کو ختم کر کے ربڑ کے سپیڈ بریکرزلگائے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ شہربھر میں نصب روڈ اسٹیڈز گاڑیوں کے ٹائر خراب کرنے کے ساتھ ساتھ حادثات کا سبب بھی بن رہے ہیں۔

                       

مزیدخبریں