امریکی قونصل جنرل نے صوبائی وزیرمحنت وانسانی وسائل سے ملاقات کی

1 Feb, 2018 | 07:13 PM

رانا جبران
Read more!

سعود بٹ: امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینڈی کی صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل سے ملاقات، انسانی سمگلنگ کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران انسانی سمگلنگ کے مسئلہ پر بات چیت کی گئی۔ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے دونوں ممالک کا تعاون بڑھانے پر غور کیا گیا۔ انٹرنیشل لیبر قوانین کو مد نظر رکھتے اقدامات کرنے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ الزبتھ کینڈی ٹریڈیو نے پنجاب حکومت کے انسان دوست وژن کو بھی سراہا۔ 

مزیدخبریں