ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش

قومی کرکٹر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے گھر بڑی خوشخبری،ان کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

جڑواں بچوں کی پیدائش پر قومی کرکٹر کے گھر میں جشن کا سماں ہے۔ قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے پرستاروں کو خوش خبری سنائی۔

انہوں نے بتایا کہ فہیم اشرف کے گھر جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ، دونوں بچے اور ماں صحت مند ہیں، پوتوں کی پیدائش پر انتہائی خوش ہوں۔

واضح رہے کہ فہیم اشرف گزشتہ برس نومبر کی 25 تاریخ کو ازدواجی بندھن میں بندھے تھے۔