نیشنل  بینک نے حج کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

1 Dec, 2023 | 07:40 PM

سٹی42: نیشنل  بینک نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر 27نومبر  سے 12 دسمبر  2023 تک وصول کی جائینگی،لانگ حج پیکج میں ریگولر  جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 1065،000 روپے ،دیگرشہروں کے لئے 1075000 روپے فی کس،اسپانسر شپ حج اسکیم جنوبی ریجن کراچی، کوئٹہ، سکھر 3765 ڈالر فی کس،شمالی ریجن دیگرشہر 3800 ڈالر فی کس مقرر کی گئی ہے۔

مزیدخبریں