ویب ڈیسک:گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی سے پاس 3 قوانین پر دستخط کر دیئے۔ مفاد عامہ میں اسمبلی سے پاس 3 بلوں کی منظوری دی گئی۔
گورنر بلیغ الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی سے پاس 3 قوانین پر دستخط کر دیئے۔ مفاد عامہ میں اسمبلی سے پاس 3 بلوں کی منظوری دی گئی۔ گورنر نے یونیورسٹی آف لیہ بل 2022 کی منظوری دیدی۔
پنجاب پروٹیکشن آف ویمن اگینسٹ وائلنس بل 2022 کی منظوری دی۔ گورنر نے پبلک فنانشل منیجمنٹ بل 2022 کی منظوری پر دستخط کئے۔