سٹی 42:وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کے بچوں کی زیادہ دیکھ بھال کی ضرورت ہے،اس وقت سب سے بڑا تھیلیسیما پروٹیکشن پروگرام پنجاب میں چل رہا ہے،ہمارے بچے ہمارے سفیر ہیں ،ان کو والنٹیئر کرنے کی ضرورت ہے،یہ پاکستان کی لائف لائن ہیں۔مزید اس ویڈیو میں دیکھیں۔
سب سے بڑا تھیلیسیما پروٹیکشن پروگرام پنجاب میں چل رہا ہے:ڈاکٹر یاسمین راشد
1 Dec, 2020 | 03:00 PM
Read more!