ہنجروال میں تین بچوں کے باپ کا اقدام خودکشی

1 Dec, 2019 | 12:42 PM

Sughra Afzal

 (وقاص احمد ) ہنجروال کے علاقے میں تین بچوں کے باپ کی خودکشی کی کوشش،زہریلی گولیاں کھالیں۔

سٹی42 ذرائع  کے مطابق ہنجروال کے رہائشی تین بچوں کے باپ شاہد  نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالیں، جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی, اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے اس کی جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزیدخبریں