ایف سی کالج یونیورسٹی میں کانووکیشن

1 Dec, 2019 | 12:10 PM

Shazia Bashir

سٹی42: ایف سی کالج یونیورسٹی میں کانووکیشن، سابق وزیرخزانہ شوکت ترین، ہنڈا اٹلس کے سی ای او افتخار شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ایف سی کالج یونیورسٹی میں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، سابق وزیرخزانہ شوکت ترین، ہنڈا اٹلس کے سی ای او افتخار شیرازی نے خصوصی شرکت کی۔

 یونیورسٹی سے گریجویشن کرنیوالے 751طلباء میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں، بہترین تعلیمی کارکردگی پر 19گریجویٹس میں گولڈ میڈلز، 7طلباء کو رول آف آنر، 18طلباء کو آؤٹ سٹینڈنگ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

مزیدخبریں