ایبٹ آباد ؛ بچی برساتی نالے میں بہہ گئی

1 Aug, 2024 | 05:15 PM

زبیر اعوان : ایبٹ آباد میں بچی برساتی نالے میں بہہ گئی . 

ایبٹ آباد کے علاقے بلال ٹاؤن میں آنے والے برساتی نالے میں بچی بہہ گئی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی،  ریسکیو ٹیم نے 2 گھنٹے بعد بچی کی لاش برآمد کرلی ۔ 

 بچی کی لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔ 

مزیدخبریں