دہشتگردوں کے سر کی قیمت میں اضافہ کیلئے اجلاس طلب

1 Aug, 2024 | 03:14 PM

قیصرکھوکھر: ہوم سیکرٹری پنجاب کی دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں اضافہ کی ہدایت، دہشت گردوں کے سر کی قیمت کے تعین کیلئے کل اجلاس طلب کرلیا۔
 ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل نے دہشت گرد وان کے سر کی قیمت میں اضافہ کی ہدایت کر دی, ہوم سیکرٹری نے دہشت گردوں کے سر کی قیمت میں اضافہ کے لیے کل اجلاس طلب کر لیا ۔

ہوم سیکرٹری نے سر کی قیمت کے تمام کیسز طلب کر لئے ہیں,محکمہ داخلہ تمام دہشت گردوں کے سر کی قیمت کا نئے سرے سے تعین کرے گا.

مزیدخبریں