بڑی پوسٹ پر تقرر کا نوٹیفیکیشن کل جاری ہو گا، خوش نصیب افسر کا نام فائنل ہو گیا

1 Aug, 2023 | 01:05 PM

بابرشہزاد ترک: وفاقی حکومت نے ملک امجد ٹوانہ کو چیئرمین ایف بی آر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعظم نے ملک امجد ٹوانہ کو نیا چیئرمین ایف بی آر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

اسلام آباد: ملک امجد ٹوانہ اِن لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ21 کے افسر ہیں۔

 ملک امجد ٹوانہ کی بطور چیئرمین ایف بی آر تقرر کا نوٹیفکیشن کل متوقع ہے۔

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔

مزیدخبریں