بائیکس کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیاگیا

1 Aug, 2022 | 02:13 PM

ویب ڈیسک: بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا سونامی ،غریب طبقے کی سواری چھیننے لگا ۔

تفصیلات کےمطابق ہنڈا کے ساتھ یاماہا نے بھی قیمتوں میں18 سے 20 ہزار500 روپے  اضافہ کردیا ۔ یاماہا وائے بی زی 18 ہزار بڑھکر 2 لاکھ 73 ہزار کی ہوگی ۔
یاماہا وائے بی ڈی ایکس 19 ہزار بڑھکر 2 لاکھ 92 ہزار کی ہوگی ۔وائے بی آر 125 ،19500 بڑھکر 3 لاکھ روپے کی ہوگی ہے ۔ وائے بی آر جی 20 ہزار 500 بڑھکر 3 لاکھ 12 ہزار 500 کی ملے گی ۔
جبکہ وائے بی آر جی میٹ ڈارک کلر 20500 بڑھکر 3 لاکھ 15 ہزار 500 کی ملے گی۔

مزیدخبریں