محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

1 Aug, 2019 | 09:54 AM

Shazia Bashir

سٹی42:  مون سون بارشوں کا ایک اورسپیل، جمعہ تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، دیہی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ، واسا اور دیگر محکموں کو الرٹ جاری۔

 نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کی ممکنہ شکایات سے نمٹنے کیلئے پیشگی تیاریوں کی ہدایت، کمشنر آصف بلال لودھی کی تمام منڈیوں کے ڈرینیج سسٹم کو بہتر کرنے کی ہدایت۔

مزیدخبریں