ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور چڑیا گھر میں عید کے دوسرے روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور چڑیا گھر میں عید کے دوسرے روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کو مل اسلم :لاہور چڑیا گھر میں عید کے دوسرے روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

  تفصیلات کے مطابق ننھے بچے جانوروں کے ساتھ تصاویریں بنوانے میں مصروف ہیں جبکہ کچھ سیاح جانوروں کے ساتھ مستیاں کر نے میں مصروف نطرآئے ۔

لاہور چڑیا گھر میں ڈولفن فاؤنٹین اور سوزی کا مجسمہ بھی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، بدمانس کے مجسمے ،شیروں کی چال ڈھال بھی کسی سے کم نہیں۔ بچےنئےجانوروں اور پرندوں کے اضافے پر بھرپور خوش نظر  آرہے ہیں۔ 

 سیاحوں کا کہنا تھا کہ  ہاتھی کی امید میں ایک اور عید گزر گئی مگر ہاتھی تاحال نہ آسکا ۔