فاران یا مین :ایس ایچ او ہئیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سنیپ چیکنگ کےدوران 3 ملزمان کو منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتارکر لیا۔
ملزم سلیم، محمود، مہتاب سے 1 کلو سے زائد چرس، پستول اور گولیاں برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دودان تفتیش ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیاسل ہے۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
