فیڈرل ایکسائزاور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

1 Apr, 2020 | 12:52 PM

رضوان نقوی: ایف بی آر نے فروری کے فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 12اپریل تک توسیع کردی۔
ایف بی آر نےفروری کے فیڈرل ایکسائزاور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نےکاروباری طبقہ کی مشکلات کے پیش نظر فروری کے فیڈرل ایکسائز اور سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 12اپریل تک توسیع کی ہے۔ ایف بی آر کے سیکنڈسیکرٹری ان لینڈریونیو آپریشنز خالد محمود نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں